مہمند ،دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاںبحق ،چار زخمی

ہفتہ 24 مئی 2025 21:25

غلنئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)ضلع مہمند دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاںبحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔زخمیوں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلے واقعے میں تحصیل حلیمزئی کے مصروف و معروف بازار میاں منڈئی مینہ دار رنگ ساز کو چنگ چی کے ٹکر سے شدید زخمی ہوا جنہیں فوری طبی امداد کے غلنئی ہسپتال لایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

دوسرا واقعہ تحصل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ کے پشاور ٹو باجوڑ روڈ پر پیش ایا جہاں ایک تیز رفتار جیپ بے الٹ ہوکر کھیتوں میں جا گری جسکے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے شبقدر ہسپتال منتقل کیے گئے۔زخمی ہونے افراد میں حمزہ سلمان سبز علی اور روح اللہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

۔زرائع کے مطابق ضلع مہمند دو مختلف واقعات میں ایک شخص جان بحق جبکہ چار افراد زخمی۔

زخمیوں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلے واقعے میں تحصیل حلیمزئی کے مصروف و معروف بازار میاں منڈئی مینہ دار رنگ ساز کو چنگ چی کے ٹکر سے شدید زخمی ہوا جنہیں فوری طبی امداد کے غلنئی ہسپتال لایا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ دوسرا واقعہ تحصل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ کے پشاور ٹو باجوڑ روڈ پر پیش ایا جہاں ایک تیز رفتار جیپ بے الٹ ہوکر کھیتوں میں جا گری جسکے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے شبقدر ہسپتال منتقل کیے گئے۔زخمی ہونے افراد میں حمزہ سلمان سبز علی اور روح اللہ شامل ہیں۔۔زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہرہیں۔

متعلقہ عنوان :