
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسانی صحت کے تحفظ کے لیے زہریلے اور گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری
ہفتہ 24 مئی 2025 23:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیر و چیئرمین بی ایف اے کی ہدایات کے مطابق، جب تک گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا، یہ آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔
ڈی جی بی ایف اے نے واضح کیا کہ کارروائی کے دوران مزاحمت کرنے والے کسانوں اور زمینداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی اور ان پر مقدمات بھی درج کروائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ان کارروائیوں کا مقصد نہ صرف عوام کی صحت کا تحفظ ہے بلکہ کاشتکاروں کو صاف پانی کے استعمال کی طرف راغب کرنا بھی ہے تاکہ محفوظ اور صحت بخش سبزیوں کی کاشت کو فروغ دیا جا سکے۔واضح رہے کہ یہ کارروائیاں عدالتِ عالیہ بلوچستان کے فیصلے، بی ایف اے کی جانب سے عائد پابندی، اور متعدد بار دی گئی تنبیہات و نوٹسز کے باوجود کی جا رہی ہیں، جو کہ فوڈ سیفٹی کے اصولوں کے نفاذ اور عوامی تحفظ کے لیے جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون سگنل بند ہونے سے عمارت گرنے کے واقعے کی اطلاع تاخیر سے ملی، ترجمان ریسکیو 1122
-
وزیراعلی سندھ نے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کا نوٹس لے لیا،خستہ حال عمارتوں کی فوری تفصیلات مانگ لیں
-
بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
-
بغدادی میں گرنے والی عمارت کے مکینوں کو بلڈنگ کی خستہ حالت کا بتایا گیا تھا لیکن ان کا یہی کہنا تھا کہ ہم کہاں جائیں گے، سندھ حکومت
-
پنجاب کے سکولوں میں 46ہزار سے زائد اساتذہ سرپلس ہونے کا انکشاف، وزیر تعلیم کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے ماحول دوست بسوں سے متعلق مانیٹرنگ رپورٹ طلب کر لی
-
اکتوبر احتجاج،حماد اظہر سمیت دو پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
-
حنا پرویز بٹ کا ڈی پی او آفس شیخوپورہ کا دورہ، زیادتی کا نشانہ بننے والی کمسن بچی اور والدہ سے ملاقات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیرآباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
دریاؤں میں پانی کے بہاؤ اور سیلاب سے متعلق الرٹ جاری
-
پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونیوالا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے‘خواجہ سعد رفیق
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان کا فنکاروں کو سخت جواب، قانونی کارروائی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.