
حج ایام کے دوران فی گھنٹہ ایک لاکھ 7 ہزار حجاج طواف کر سکیں گے،ادارہ امورالحرمین الشریفین
اتوار 25 مئی 2025 08:50

(جاری ہے)
مسجد الحرام میں ازدحام کو کنٹرول کرنے کے لیے مسجد الحرام میں آمد ورفت کے لیے جدا راستوں کو مخصوص کیا گیا ہے جس کا مقصد مسجد الحرام میں داخل ہونے اور باہر نکلنے والوں کو ٹکراو سے محفوظ رکھنا ہے۔
ادارے کی جانب سے کراوڈ کنٹرولنگ کی ٹیمیں مختلف مقامات پرتعینات اور کنٹرول روم سے مسلسل رابطے میں ہوں گی تاکہ حجاج کرام کو ازدحام والے مقامات سے دوسری جانب منتقل کیا جاسکے۔ ادارہ امور حرمین نے کہا کہ مطاف میں ایسے انتطامات کیے گئے ہیں کہ فی گھنٹہ ایک لاکھ 7 ہزار حجاج بیک وقت خانہ کعبہ کا طواف کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت میں پہلی بار ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ، نوجوان کھلاڑیوں کے لیے سنہری موقع
-
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا ایڈیشن 24 اگست سے دبئی میں شروع ہوگا
-
پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب
-
جشنِ آزادی پاکستان کے موقع پر پیرس کے نواحی علاقے میں ایک روزہ نیزہ بازی ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
-
آرامکو 90 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے،صدر کمپنی
-
یورپ ہمارے میزائلوں کی پہنچ میں ہے، ایران
-
پاکستان چیمپئنز دو بار فائنل میں جیت کے قریب، تیسری بار کی امید
-
آرامکو 90 ارب ڈالر مالیت کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے،صدر سعوی آئل کمپنی
-
گوگل آسٹریلیا میں غیر منصفانہ معاہدوں پر 36 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند
-
سعودی عرب، سیاحتی مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
-
ہیلری کلنٹن کا یوکرین جنگ ختم کرانے پر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے ، سابق امریکی مشیرِ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.