
ای چالان ڈیفالٹرز کے گرد گھیرا تنگ، 3 لاکھ 35 ہزار 300 روپے جرمانے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی
اتوار 25 مئی 2025 14:40

(جاری ہے)
ٹیمیں مخصوص ڈیفالٹرز کی شناخت کر کے ان کے گھروں اور دفاتر تک جا رہی ہیں تاکہ حکومتی ریونیو کی وصولی یقینی بنائی جا سکے۔
ڈاکٹر اطہر وحید نے انکشاف کیا کہ سب سے زیادہ چالان والی ایک موٹر سائیکل کو بھی پکڑ لیا گیا ہے جس پر حیران کن طور پر 313 ای چالانز اور مجموعی طور پر 3 لاکھ 35 ہزار 300 روپے جرمانہ واجب الادا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈیفالٹرز میں سرکاری گاڑیاں بھی شامل ہیں، جن کی الگ فہرست تیار کر لی گئی ہے اور متعلقہ سرکاری محکموں کو تحریری طور پر آگاہ کیا جا چکا ہے۔ سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ کسی بھی سرکاری ادارے کی گاڑی خلاف ورزی کرے گی تو اس کے ڈرائیور کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے گا۔ لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق یہ آپریشن آئندہ دنوں میں مزید شدت اختیار کرے گا اور باقی ماندہ 700 ڈیفالٹرز کو بھی جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا تاکہ شہر میں ٹریفک نظم و ضبط کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تیز آندھی اور طوفان کے نقصانات کی رپورٹ جاری، 14 شہری جاں بحق، 101 زخمی
-
ملک میں اجارہ داری نظام کے ذریعے عوام کو دبا کر رکھا ہوا ہے، اسمبلی میں بیٹھے لوگوں کی پارٹیاں نہیں پراپرٹیاں ہیں، حافظ نعیم الرحمان
-
ای چالان ڈیفالٹرز کے گرد گھیرا تنگ، 3 لاکھ 35 ہزار 300 روپے جرمانے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی
-
بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے عوام پر بوجھ ڈالے بغیر دفاعی بجٹ بڑھایا جائے، رانا ثناءاللہ
-
اسلام آباد ،سندھ اور بلوچستان میں گرمی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا،مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کی طرف سے ویڈیولنک کے ذریعے گواہ کا بیان قلمبند نہ کرنے کی درخواست مسترد
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال نارووال آمد
-
ٹف ٹائلز کی آڑ میں 24 لاکھ روپے کی چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف منظور؛ 43 ارب کے یوز آف سسٹم چارجز وصولی کی اجازت
-
سب کو معلوم ہے بھارت پٹ چکا مگر باز نہیں آرہا، حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.