
ْپتوکی میںآسان کاروبار اسکیم بند کردی گئی شہری دس لاکھ روپے کا لون اپلائی کرنے سے محروم
اتوار 25 مئی 2025 14:40
(جاری ہے)
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے غریب عوام کو رزق ہلال کمانے کیلئے بلاسود قرضہ اسکیم جاری کی تھی جو آسان کاروبار کے نام سے تھی جسے چند روز سے بند کردیا جن لوگوں نی500روپے فیس کیساتھ لون اپلائی کیا تھا انہیں لون نہ مل سکا اور ہزاروں افراد10لاکھ روپے کا کاروباری لون اپلائی کرنے سے محروم ہیں شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ دس لاکھ روپے لون والی اسکیم اوپن کی جائے اور اس اسکیم میں اپلائی کرنے والے افراد کو لون جاری کیا جائے ۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاب نے سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری اٹھا لی
-
کالا باغ ڈیم پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، ان کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے، سلمان اکرم راجہ کی وضاحت
-
لوئر کرم میں کار پر شرپسندوں کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، سیکیورٹی فورسز نے مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی
-
چینی قونصل جنرل کا جیو پاک ہسپتال لاہور کا دورہ
-
چھوٹے بڑے ڈیم اتفاق رائے کے بغیر نہ بنائیں، بیرسٹر گوہر
-
کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،اسد قیصر
-
نئے ڈیمز سے کھربوں کے پانی ضیاع کو محفوظ بناسکتے ہیں، علیم خان
-
راولپنڈی، شادی کاجھانسہ دیکر پرنسپل کی متعدد بار جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2بار حاملہ ہوگئی
-
اسلام آباد،11سال سے قتل مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
-
کریمنل ریکارڈ ڈیٹا سسٹم خیبر پختونخوا میں پہلی بار قائم
-
وزیراعلی کی ہدایت پر کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتال سیلاب سے متاثرہ دور دراز علاقوں میں پہنچ گئے
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کندی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹیٹ بینک کے نو تعینات چیف وقار علی سےملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.