
ہیٹ ویو کے باعث جلدی امراض میں اضافہ
اتوار 25 مئی 2025 14:50
(جاری ہے)
ڈاکٹر وقاص نے مشورہ دیا کہ شدید گرمی میں صفائی کا خاص خیال رکھیں، دن میں دو بار غسل کریں، اینٹی فنگل پاوڈر استعمال کریں اور ایسی مصنوعات سے پرہیز کریں جو مسام بند کرتی ہیں جیسے کریمیں یا میک اپ۔
انہوں نے تجویز دی کہ لوگ ہلکے رنگ کے ڈھیلے سوتی کپڑے پہنیں، زیادہ پانی پیئں اور پسینے والے کپڑے فوراً تبدیل کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دن 11 بجے سے شام 4 بجے تک براہ راست دھوپ سے بچا جائے ۔ڈاکٹر وقاص نے خبردار کیا کہ اگر ہیٹ ویو کے دوران جلد کی مناسب دیکھ بھال نہ کی گئی تو یہ مسائل طویل المدتی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ پسینے سے جُڑے جلدی مسائل پر فوری توجہ دیں تاکہ بڑی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔XL/395مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.