xڈیلس‘ منی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد امریکی گرفتار

اتوار 25 مئی 2025 18:05

و*ڈیلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2025ء)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں امیگریشن فراڈ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔امیگریشن فراڈ کے مذکورہ واقعے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 2 پاکستانی نژاد امریکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ملزم عبد الہادی اور سلمان ناصر پر جھوٹے ویزوں کا نیٹ ورک چلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔دونوں گرفتار ملزمان کے مقدمے کی سماعت 30 مئی کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :