قلات کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی

اتوار 25 مئی 2025 19:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء) قلات کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کو قلات میں قومی شاہراہ پر عبدالرحمن کراس بینچہ کے مقام پر مزداٹرک اور ٹوڈی کار میںٹکر کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔