Live Updates

پام آئل کی قومی درآمدات میں مارچ کے دوران 18.21 فیصد اضافہ

پیر 26 مئی 2025 11:47

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء)پام آئل کی قومی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 18.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 90.2 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مارچ 2024 میں پام آئل کی درآمدات کی مالیت 76.3 ارب رہی تھی، اس طرح مارچ 2024 کے مقابلہ میں مارچ 2025 کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 13.9 ارب روپے یعنی 18.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات