موٹر وے پولیس نے 2 کمسن گمشدہ بھائیوں کو والدین کے حوالے کردیا

صادق آباد کے علاقے روشن بھیٹ میں 6 اور 8 سالہ دو بھائی مدرسے سے بھاگ کر آئے تھی: ترجمان موٹروے پولیس

پیر 26 مئی 2025 15:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2025ء) موٹر وے پولیس نے روشن بھیٹ کیقریب 2 گمشدہ سگے بھائیوں کو والدین سے ملوادیا۔ترجمان موٹر وے کے مطابق صادق آباد کے علاقے روشن بھیٹ میں 6 اور 8 سالہ دو بھائی مدرسے سے بھاگ کر آئے تھے مگرگھرکا راستہ بھول کر قومی شاہراہ پر آگئے تھے اور پریشان کھڑے تھے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے بتایا کہ موٹروے پولیس نیکوشش کے بعد بچوں کے والد سے رابطہ کیا اور قانونی کارروائی کے بعد بچوں کو والدکیحوالیکردیا گیا۔ترجمان کے مطابق والدین نے گمشدہ بچے مل جانے پر موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :