
بھارت، نام نہاد اونچی ذات کے ہندوئوں کا دلت خاندان پر حملہ
دلت کسان اور اس کی بیوی پر حملے میں لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں کا استعمال کیاگیا
پیر 26 مئی 2025 16:36
(جاری ہے)
جس کے جواب میں دیپک، اس کی بیوی سمترا، بڑے بھائی اور اس کی ماں پر حملہ کیا گیا۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیمنیو مانگلک نے بتایاکہ جب دیپک نے اپنے کھیت میں راجا رام یادو کے مویشی چرانے کی شکایت کی، تو راجارام ناراض ہو گیا۔ اس نے دیپک کو گالیاں دیں اورذات پات کی بنیاد پر اس کی توہین کی اور دوسروں کے ساتھ مل کر دیپک کو لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے مارا۔شکایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سمترا کو بالوں سے گھسیٹ کر پورے کھیت میں مارا پیٹا گیا اور اس کے کپڑے پھاڑ دیے گئے۔دیپک اور سمترا شدید زخمی ہیں اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ خاندان کے چار دیگر افراد بھی زخمی ہیں تاہم ان کے زخم اتنے سنگین نہیںہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
معروف امریکی ریپر شان کومبز عرف ڈیڈی کو جسم فروشی سے متعلق جرائم میں سزا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.