
بھارتی ریاست کیرالہ میں بحری جہاز سے تیل اور خطرناک مواد کے رساﺅ جاری
ساحل کے قریب ڈوبنے والے بحری جہازپر640 کنٹینرز ہیں ‘ریاستی حکام نے الرٹ جاری کردیا.رپورٹ
میاں محمد ندیم
پیر 26 مئی 2025
15:00

(جاری ہے)
حکام کو خدشہ ہے کہ جہاز اور اس کے کارگو سے تیل، ایندھن اور دیگر نقصان دہ مواد کا اخراج وہاں کے رہائشیوں اور سمندری حیات کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے ریاست کے وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے ساحل کے ساتھ ساتھ تیل بہہ کر کہیں بھی پہنچ سکتا ہے اس ہی لیے پوری ساحلی پٹی کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے.
حکام نے سمندر کے قریب رہنے والے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پانی کے ساتھ بہہ کر آنے والے کسی بھی کنٹینر یا تیل کو ہاتھ نہ لگائیں جبکہ ماہی گیروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈوبنے والے جہاز کے بہت قریب جانے سے گریز کریں انڈین کوسٹ گارڈ نے آلودگی پر قابو پانے کے آلات سے لیس ایک جہاز کو اس مقام پر تعینات کر دیا ہے اس کے علاوہ کوسٹ گارڈز نے علاقے کا سروے کرنے کے لیے اپنا ایک طیارہ بھی بھیجا ہے جس میں تیل کے اخراج کا پتہ لگانے کا نظام موجود ہے.مزید اہم خبریں
-
سوڈان کی خانہ جنگی علاقے میں صحت کے بحران کا موجب، ڈبلیو ایچ او
-
موسمیاتی آفات کے نقصانات سابقہ اندازوں سے دس گنا زیادہ، یو این رپورٹ
-
شام: پابندیوں کا خاتمہ معاشی بحالی اور قیام امن کے لیے خوش آئند، آئی او ایم
-
اردن کے محمد ضیف اللہ حمود عالمی عدالت انصاف کے جج منتخب
-
8 ممالک کا عید الاضحٰی 6 جون کو منانے کا اعلان
-
پاکستان: تمباکو نوشی پر سالانہ خرچہ 2.5 ارب ڈالر، 164,000 جانیں
-
پاکستان نے انڈیا کے ساتھ جو کچھ کردکھایا ہے وہ 10فیصد بھی نہیں ہے
-
5 ممالک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا
-
مئی میں دسمبر جیسا موسم، مشہور سیاحتی مقام پر برفباری کا آغاز ہو گیا
-
میں علیمہ خان سے پوچھتا ہوں کہ کیا عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ یا حکومت نے چھوڑنا ہے؟
-
مودی پاکستان کو ایک نقصان پہنچائے گا تو پاکستان 4گناہ زیادہ نقصان پہنچائے گا
-
ذی الحج 1446 ہجری کے چاند کی پہلی تصویر سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.