
8 ممالک کا عید الاضحٰی 6 جون کو منانے کا اعلان
سعودی عرب سمیت چند ممالک میں عید قربان 6 جون کو منائی جائے گی، بیشتر ممالک میں 7 جو کو عید الاضحٰی کے اجتماعات ہوں گے
محمد علی
بدھ 28 مئی 2025
00:15

(جاری ہے)

دوسری جانب پاکستان میں بھی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند کی رویت سے متعلق اعلان کر دیا ہے۔ چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کو ملک کے کسی علاقے سے ذی الحج کے چاند کی کوئی مصدقہ شہادت موصول نہ ہوئی، لہذا ملک میں یکم ذی الحج 29 مئی بروز جمعرات جبکہ عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی۔ ملائیشیا، برونائی دارالسلام کے علاوہ جاپان میں بھی عید قربان کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ جاپان میں دنیا میں سب سے پہلے عید الاضحٰی 1446 ہجری کی تاریخ کا اعلان کیا گیا۔ جاپان کی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق جاپان میں آج چاند نظر نہیں آیا، لہذا جاپان میں یکم ذی الحج 29 مئی بروز جمعرات جبکہ عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی۔ ملائیشیا اور برونائی دارالسلام میں اعلان کیا گیا ہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا ان ممالک میں عید الاضحٰی 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی۔

مزید اہم خبریں
-
1998 میں حکومت وقت پریشان تھی اورایٹمی دھماکے کرنے سے ہچکچا رہی تھی
-
غزہ: اسرائیل سے لوگوں کو بھوکا رکھنے کی پالیسی ترک کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان سے جنگ کے نتیجے میں بھارت چار بھرم تھے ان کے پرخچے اڑ گئے
-
پی ٹی آئی کو سوچنا ہوگا کہ سیاستدانوں سے بات کرنی ہے یا فوج کو سیاست میں لانا ہے
-
بھارت نے براہموس میزائل کے ذریعے پاکستان میں متعدد مقامات پر حملے کئے
-
والد کو وہ مقام نہیں دیا گیا جس کے وہ حقدار تھے
-
28 مئی یوم تکبیر، چوہدری شجاعت حسین کی 1998میں کلیدی شراکت داری کا ثمر ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
آئی ایم ایف نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی شرط رکھ دی
-
غنڈہ ایکٹ سے کسی کو بھی بیان دینے پر گرفتار کرلیا جائے گا
-
پولی گرافک ٹیسٹ ہمیشہ قابل اعتماد نہیں ہوتے
-
گولڈن ٹرائینگل میں سنتھیٹک منشیات کی تیاری اور سمگلنگ میں اضافہ
-
غزہ: امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ امدادی مرکز پر فائرنگ میں درجنوں زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.