
مرکزی مسلم لیگ کراچی کی کے یو جے (دستور)کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
پیر 26 مئی 2025 18:32
(جاری ہے)
اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے نومنتخب صدر نصراللہ چوہدری، نائب صدور فاروق سمیع اور منصور احمد قریشی، سیکرٹری ریحان خان چشتی، جوائنٹ سیکرٹریز عبدالرحمن اور اطہر فاروقی، خازن زین علی، سیکرٹری اطلاعات اظفر وقاص عباسی اور گورننگ باڈی کے ارکان عبدالقادر منگریو، انعم رزاق، عارف حبیب، عطاالرحمن، جنید شاہ، خدیجہ راٹھور، شفقت عزیز بھٹی، ریحان حیدر اور صلاح الدین عباسی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
احمد ندیم اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ صحافت اور میڈیا کارکنان نے ہمیشہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی اور عوامی مسائل کے اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ہمیں یقین ہے کہ نومنتخب ذمہ داران بھی ماضی کی طرح صحافی برادری کو درپیش مسائل کے حل، ان کے حقوق کے تحفظ اور صحافتی آزادی کے فروغ کے لیے بھرپور انداز میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔ مرکزی مسلم لیگ ہمیشہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کی حمایت کرتی رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.