بلوچستان اسمبلی میں اے پی ایس سکول خضدار کے بچوں سمیت مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

پیر 26 مئی 2025 19:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) بلوچستان اسمبلی میں اے پی ایس سکول خضدار کے بچوں سمیت مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

بلوچستان اسمبلی میں اے پی ایس سکول خضدار کے بچوں سمیت مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔پیر کو بلوچستان اسمبلی کااجلاس ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا ۔اجلاس میں آرمی پبلک سکول خضدار کے بس پر ہونیو الے دھماکے میں شہید ہونے والے بچوں سمیت مختلف واقعات میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔