
امریکا، ٹیسلا کی آٹو پائلٹ کار حادثے کا شکار ، سسٹم کی جانچ پڑتال ہو گی
منگل 27 مئی 2025 08:50
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گاڑی سڑک کی درمیانی لین میں سفر کر رہی تھی اور وہ اسی لین میں دائیں طرف ٹریفک کی بندش کے لیے کھڑے کیے جانے والے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کے آٹو پائلٹ سسٹم کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ حادثے کے وقت گاڑی آٹو پائلٹ نظام کے تحت چل رہی تھی تاہم وہ اپنا توازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوئی۔گاڑی میں ایک 18 سالہ نوجوان موجود تھا جس کو لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود شخص زخمی ہونے سے محفوظ رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.