فیصل آبادتھانہ روشن والا پولیس نے بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

منگل 27 مئی 2025 12:00

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء)فیصل آبادتھانہ روشن والا پولیس نے بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا. ملزم نے ریسکیو 15 پ کال کی کہ 05 کس نامعلوم ملزمان نے اس کی بھابھی کو اغوا کر لیا ہے .

(جاری ہے)

تھانہ روشن والا پولیس موقع پر پہنچی تو اغوا کی تصدیق نہ ہو سکی اور کال بوگس پائی گئی.واردات کی بوگس کال کرنے والے ملزم محمد شاہد کو گرفتار کر لیا . تھانہ روشن والا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا فیصل آباد.ریسکیو 15ایمرجنسی کال سروس ہے۔

متعلقہ عنوان :