
فیصل آباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی یوم تکبیرپرقوم کو مبارکباد پیش
منگل 27 مئی 2025 23:12
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پاکستان کا جوابی وار انتہائی نپا تلا تھا جس نے ٹیکنالوجیکل وار فیئر میں پاکستان کی برتری کو ثابت کر دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت جیسے بزدل اور مکار دشمن کی طرف سے ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان کیلئے ایٹمی قوت کا حصول ناگزیر ہو گیا تھا تاکہ اس خطے میں فوجی توازن کو برقرار رکھا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے حالیہ حملے اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ اپنے ہمسایوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھے گا اور اس کو روکنے کیلئے ضروری تھا کہ پاکستان کو بھی ایک مضبوط اور طاقتور ایٹمی قوت بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ دونوں ملکوں کے پاس ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے حالیہ جنگ روایتی ہتھیاروں تک محدود رہی۔
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.