
-یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب وطنِ عزیز نے دشمنوں کے ناپاک عزائم کے سامنے فولادی دیوار بننے کا اعلان کیا
& حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد قدسیہ ناموس کا 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر بیان جاری
منگل 27 مئی 2025 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان وہ نام ہے جو آنے والی نسلوں کو حب الوطنی، عزم و ہمت اور قربانی کا سبق دیتا رہے گا۔
قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی اور ان کی خدمات کو سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب سے اس دن کا پیغام یہ ہے کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمیں اسی جذبے اور ولولے کی ضرورت ہے جس کا مظاہرہ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کیا۔قدسیہ ناموس نے اسلام آباد کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈاکٹر عبد القدیر خان کی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے ہمراہ ایچ ایٹ قبرستان میں دعائیہ تقریب میں شامل ہوں۔۔۔۔ اعجاز خانمزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.