28 مئی، یومِ تکبیرہمارے قومی عزم، استقلال اورسائنس کی فتح کا دن ہے، نبیل جاوید

بدھ 28 مئی 2025 15:16

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2025ء) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے یوم تکبیر کے موقع پر انہوں نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 28 مئی، یومِ تکبیر ہمارے قومی عزم، استقلال اور سائنس کی فتح کا دن ہے پاکستان نے ایٹمی صلاحیت کے ساتھ دشمن کو واضح پیغام دیاتیار ہیں آج ہم اُن لمحات کا جشن منا رہے ہیں جنہوں نے ہماری سرحدوں کو محفوظ کیاایٹمی دھماکوں نے پاکستان کو دفاعی لحاظ سے ناقا''ہم بلِ تسخیر بنا دیاڈاکٹر عبدالقدیرخان اور اُن کی ٹیم کا نام سنہری حروف میں لکھا جا چکا ہے یومِ تکبیر پر پوری قوم اپنے گمنام ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے ملک کے بھرپور دفاع کے لیے افواج پاکستان اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںیومِ تکبیر کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں اور دنیا کو پیغام پہنچائیں۔