
اسلام آباد، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر میں ’یوم تکبیر بارے تقریب کا انعقاد
بدھ 28 مئی 2025 19:14
(جاری ہے)
پاکستان نے اپنی ایٹمی صلاحیت سے جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دشمن کو باور کرایا کہ وہ اپنی سلامتی و خودمختاری پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیںکریگا۔
انہوںنے کہا کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ ایٹمی دفاع پاکستان کی سلامتی کا وہ فولادی حصار ہے جو دشمن کے عزائم کو خاک میں ملا دیتا ہے۔مقررین نے ملت کے ان محسنوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے جنہوں نے انتہائی کٹھن حالات میں دن رات محنت کرکے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا ۔ا نہوںنے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اٴْن کی ٹیم کی بے مثال خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی۔تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، امتِ مسلمہ کے اتحاد ، مقبوضہ جموںوکشمیر کی غیر قانونی بھارتی تسلط سے جلد آزادی اور شہدائے کشمیر و پاکستان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی۔تقریب میں کنوینر غلام محمد صفی کے علاوہ سینئر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی ،محمود احمد ساغر،سید یوسف نسیم،محمد حسین خطیب ،شمیم شال ، مشتاق احمد بٹ ،شیخ عبد المتین ،حسن البنا،داود خان یوسفزئی،راجہ خادم حسین،سید اعجاز رحمانی ، ثنا ء اللہ ڈار،جاوید بٹ،حاجی محمد سلطان ،امتیاز وانی، زاہد صفی،راجہ شاہین ،میاں مظفر، عدیل مشتاق ،محمد شفیع ڈار ،سید گلشن، زاہد مجتبیٰ،محمد اشرف ڈار ،نزیر کرناہی،منظور احمد ڈار،عبدالمجید میر،امتیاز احمد بٹ ،عمران قاضی ،ریئس احمد میر،خالد شبیر اور دیگر شریک تھے ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.