پنجاب میں (آج) ہونے والے سینیٹ انتخاب موخر

بدھ 28 مئی 2025 20:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2025ء)پنجاب میں (آج) جمعرات کو ہونے والے سینیٹ انتخاب موخر کر دیئے گئے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب سینیٹ الیکشنز مخصوص نشستوں کے کیس کے باعث موخر ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا الیکٹورل کالج پورا ہونے پر نئے سینیٹر کا انتخاب ہوگا۔