Live Updates

بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا،بیرسٹر سیف

بدھ 28 مئی 2025 23:05

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2025ء)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ عید سے پہلے باہر آ جانا چاہیے تھا۔

(جاری ہے)

بنوں کمشنر آفس میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ حکومت نے بانی چیئرمین کو بے بنیاد سیاسی مقدمات میں بند کر رکھا ہے۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :