
مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر تاریخ رقم کی، جاوید اختر انصاری
جمعرات 29 مئی 2025 00:50
(جاری ہے)
جاوید اختر انصاری کا مزید کہنا تھا پوری قوم اس دن کی مناسبت سے پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے جنہوں نے اس ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں ۔انہوں نے کہا کہ میں دشمن پر یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اگر کسی نے ہمارے وطن کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کی تو قوم کا ہر ایک فرد اپنی ریاست اور فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہو گا۔
یوم تکبیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنماؤں ،کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر 36 پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا گیا۔آخر میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی نے عمران خان کی کال پر تحریک کی منصوبہ بندی شروع کردی
-
راولپنڈی میں سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر مقدمات کے اندراج کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ کا سٹیٹ آف دی آرٹ ’’نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فارارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن میں انرولمنٹ مہم کا آغاز
-
بلوچستان ،ژوب میں 4.4شدت زلزلے کے جھٹکے
-
سندھ میں عوام کے لئے صحت کی بہترین سہولیات، دوسرے صوبوں کے لوگ بھی مستفید ہوتے ہیں ، مراد علی شاہ
-
بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں سیاسی کمیٹی تبدیل کردی،عالیہ حمزہ سربراہ مقرر
-
تحریک انصاف میں ہر بندے کی توجہ سابق چیئرمین کی رہائی کی بجائے ذاتی عہدہ اور ذمہ داری لینے پر‘ فواد چوہدری
-
سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا جواعلان ھوگا صوبہ وہی دیگا۔ جی ٹی اے
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ میں تعینات یونین کونسلزکے سیکرٹریزنے کرپشن اور ناجائز اختیارا ت استعمال کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
-
شعیب شاہین کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.