
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پمز ہسپتال آمد، زخمی پولیس کانسٹیبل جعفر جہانگیر کی عیادت کی
جمعرات 29 مئی 2025 16:50

(جاری ہے)
وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے سپوتوں نے ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید اے ایس آئی سدھیر احمد عباسی کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید اے ایس آئی سدھیر عباسی ایک پروفیشنل اور نڈر افسر تھے۔ شہید اے ایس آئی سدھیر عباسی کے اہلخانہ کا ہرطرح سے خیال رکھا جائے گا۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور اعلی پولیس افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ شب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سدھیر عباسی شہید اور کانسٹیبل جعفر جہانگیر زخمی ہوگئے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
-
کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب
-
پاکستانی نوجوان کورین ثقافت کے شیدائی کیوں؟
-
ٹرمپ کی تجارتی جنگ، عالمی معیشت کی تباہی کا سبب؟
-
جنگ اور امن
-
پاکستان اور بھارت میں ڈرونز کی جنگ، ایشیا میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ
-
پی پی 52 ضمنی انتخاب، الیکشن کمشنر کا پیپلزپارٹی کے امیدوار کے الزامات کا نوٹس
-
جس میں دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں وہ عہدے سے الگ ہو جائے، عمران خان کا پارٹی عہدیداران کو پیغام
-
جنوبی ایشیاء میں تنازعات کسی بھی وقت قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی
-
مسافر ریل گاڑی حادثے کا شکار، دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
-
پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی اتنخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.