
پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگ حب الوطنی کی بدولت یک دل اور یک جان ہیں، ترجمان پاک فوج
جمعہ 25 جولائی 2025 17:38

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دشمن کو قومی یکجہتی اور اتحاد کی وجہ سے اپنے مذموم مقاصد میں ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہوگا، وطن عزیز کے روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کا کردار سب سے اہم ہے۔ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پوری قوم بلا کسی مذہبی امتیاز کے ہر مشکل اور ہر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی صورت کھڑی ہو کر فتح یاب ہوتی ہے، پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے لوگ تاریخ، قومی نصب العین اور حب الوطنی کی بدولت یک دل اور یک جان ہیں۔
انہوںنے کہاکہ پاکستان ایک امن اور ترقی پسند ملک ہے اور بین المذاہب ہم آہنگی قومی طاقت کی اساس ہے، دشمن کو قومی یکجہتی اور اتحاد کی وجہ سے اپنے مذموم مقاصد میں ہمیشہ مایوسی کا سامنا ہو گا۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ وطن عزیز کے روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کا کردار سب سے اہم ہے۔ طلبہ و طالبات نے آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی فتح پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشت گردوں کا حملہ
-
عمران خان کے رشتہ داروں سے لاحق خطرات، جمائما نے قاسم اور سلیمان کو پاکستان جانے سے روک دیا
-
عافیہ صدیقی کو امریکی قانونی طریقہ کار کے تحت سزا ہوئی جس کا پاکستان نے احترام کیا، اسحاق ڈار
-
عالمی وعلاقائی امن کیلئے پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا، مارکو روبیو کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف، مل کرکام کرنے کاعزم
-
حکومت کو پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک میں نہ کوئی دلچسپی اور نہ کوئی خوف ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
-
بھارت کی خطے میں برتری اور تسلط کی کوششیں 7 سے 10 مئی کے دوران دفن کردی گئیں، اسحاق ڈار
-
آمریت کے مقابلے میں انسانی حقوق کا تحفظ پہلے سے کہیں زیادہ ضروری، یو این چیف
-
شام: سویدا میں فرقہ وارانہ تشدد کے دوران مراکز صحت بھی نشانہ
-
غزہ: بھوک سے اموات اور اسرائیلی حملوں سے تباہی کا سلسلہ جاری
-
خیبرپختونخواہ انتظامیہ نے کاغان میں 500 سیاحوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچا لیا
-
سلمان اور قاسم نے بیف کھایا جو حلال گوشت ہے، کھانے کو ٹارگٹ کرنا غیرضروری ہے
-
عمران خان کے بیٹوں کا امریکا جانا اور وہاں ملاقاتیں ان کی فیملی کی ارینجمنٹ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.