بلوچستان ،ژوب میں 4.4شدت زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 29 مئی 2025 22:48

بلوچستان ،ژوب میں 4.4شدت زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء) بلوچستان کے علاقے ژوب میں جمعرات کوزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈکی گئی زلزلے کی زیر زمین گہرائی 40 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرقی کی جانب تھاتاہم فوری طور پر کسی بھی علاقے سے کسی جانی و مال نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :