
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کراچی میں پی پی ایل ہیڈ آفس کا دورہ
جمعرات 29 مئی 2025 19:50
(جاری ہے)
انتظامیہ نے وفد کو کمپنی کی کامیابیوں خصوصاً قدرتی گیس،خام تیل اور کان کنی کی سرگرمیوں سے اپنی پیداوار میں نمایاں اضافے کے بارے میں آگاہ کیا۔
ایم ڈی نے پی پی ایل کے پانچ سالہ حکمتِ عملی پرمبنی منصوبے کا جائزہ بھی پیش کیا جس کا مقصد پائیدار ترقی کو آگے بڑھانا اور ملک کی توانائی کی بقاء میں موئثرکردار ادا کرنا ہے۔ اس کے علاوہ، ایم ڈی نے اس وقت کمپنی کو درپیش کچھ آپریشنل اور حکمتِ عملی سے متعلق دشواریوں پر روشنی ڈالی اور ان مسائل کو مؤثر طریقے سے حل کرنے میں مدد کے لئے وزارت سے مسلسل تعاون طلب کیا۔وفاقی وزیر نے پی پی ایل کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور ملک کے توانائی کے شعبے کو مضبوط بنانے میں انتظامیہ اور عملے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے آنے والی دشواریوں سے نمٹنے کے لئے قابل قدر بصیرت اور رہنمائی کا بھی اظہار کیا اور کمپنی کے اقدامات کے لئے وزارت کی جانب سے حمایت کا اعادہ کیا۔اس موقع پروفاقی وزیر اور پیٹرولیم ڈویژن کے ایڈیشنل سیکرٹری (پالیسی) کو کمپنی کی یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں۔پی پی ایل ملکی وسائل کی ذمہ دارانہ دریافت، پیداوار اور ترقی کے ذریعے قوم کے لئے توانائی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے مشن کے حوالے سے پرعزم ہےمزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.