
صحت مند زندگی کیلئے نظام انہضام کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے، ماہرین صحت کی عالمی یوم ہاضمہ کے موقع پر پریس کانفرنس
جمعرات 29 مئی 2025 20:20
(جاری ہے)
ماہرین صحت نے کہا کہ صحت مند زندگی کیلئے نظام انہضام کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے، ہاضمہ کے مسائل کی وجوہات میں غیر متوازن غذا، دیر سے کھانا، زیادہ کھانا ، زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا اور ورزش یا چہل قدمی نہ کرنا شامل ہیں۔
تقریباً 100 میں سے چالیس فیصد لوگ ادویات کے استعمال کے باوجود تیزابیت کا شکار رہتے ہیں۔ ماہرین صحت نے اس حوالے سے عوامی آگاہی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صحت ہاضمہ کی بہتری اور اس کے مسائل سے بچنےکیلئے متوازن اور غذائیت سے بھرپور غذاکا استعمال ، پانی کا مناسب مقدارمیں پینا، باقاعدگی سے ورزش کرنا نہایت ضروری ہے، کم اور اچھا کھانا وقت پر کھائیں، سبزیوں اور پھلوں کا استعمال اور چھ سے آٹھ گھنٹے کی نیند لیکر ان مسائل سے بچا جا سکتا ہے جبکہ بچوں کو متوازن غذائوں کے ذریعے اس بیماری سے دور رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین صحت نے عوام سے کہا کہ وہ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لا کر ہاضمہ کی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں عید الاضحیٰ کے دوران عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
-
نو مئی کے کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، وزیرمملکت عقیل ملک کا دعویٰ
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.