
پنجاب پولیس راجن پور اور رحیم یار خان کی کچہ کریمنلز کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں
جمعرات 29 مئی 2025 23:50
(جاری ہے)
شاہوالی پولیس نے کچہ ایریا کے اغوا کاروں کے ٹھکانوں پر ریڈ کیا۔راجن پور پولیس اور کچہ کریمنلز کے مابین شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کچہ کریمنلز مغویوں کو چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ اسی طرح پنجاب پولیس رحیم یار خان نے ڈی پی او عرفان علی سموں کی قیادت میں کچہ کریمنلز کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔
پولیس نے 3سالہ مغوی بچے زین کو بحفاظت بازیاب کروانے کیلئے ریڈ کیا تو کچہ کریمینلزنے پولیس پر فائرنگ کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں ملزمان پسپائی اختیار کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ڈی پی اورحیم یار خان عرفان علی سموں، اے ایس پی انعام اللہ اور پولیس بازیابی کے بعد تین سالہ زین کو لے کر اس کے گھر پہنچ گئے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا تینوں مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروانے کے بعد ان کے ورثا کے حوالے کر دیا گیاہے۔ورثا اور اہل علاقہ نے پولیس کو دعائیں دی اورپنجاب پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے۔ڈی پی او راجن پور فاروق امجداور ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔آئی جی پنجاب نے دو مغوی شہریو ں اور کمسن بچے کی بازیابی پر ڈی پی او راجن پور،رحیم یار خان اور ان کی ٹیموں کو شاباش دی۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.