
سعودی وزیرِ داخلہ کا جدہ حج ٹرمنل کا دورہ، مکہ روٹ منصوبے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
جمعہ 30 مئی 2025 10:50
(جاری ہے)
مکہ روٹ انیشی ایٹو کے ذریعے آنے والے عازمین کے امیگریشن کی کارروائی ان کے ممالک میں ہی کرلی جاتی ہے جس سے انہیں یہ سہولت ہوتی ہے کہ مملکت پہنچنے کے فوری بعد انہیں ہوائی اڈے سے مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں ان کی رہائش گاہوں پرپہنچا دیا جاتا ہے ۔
مکہ روٹ منصوبہ سعودی وژن 2030 کے اہم پروگراموں میں سے ایک ہے جس کا مقصد عازمین حج کو ہرممکن سہولت فراہم کرنا اور ان کا سفرحج مثالی بنانا ہے۔ منصوبے کا آغاز تجرباتی طورپر 2017 میں ملائیشیا سے کیا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد دوسرےسال اس پروگرام کے دائرہ کار میں توسیع کرتے ہوئے انڈونیشیا کو بھی شامل کیا گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
-
امریکہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے، چین کا انتباہ
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.