
پنجاب میں کپاس کی کاشت کا 94 فیصد ہدف حاصل، تحصیل اڈاپشن پروگرام میں نجی شعبہ متحرک
جمعہ 30 مئی 2025 19:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صوبے کی 43 تحصیلوں میں کسان سہولت سنٹرز قائم کیے جا رہے ہیں جہاں معیاری زرعی زہریں، سپرے مشینری رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔
اس کے علاوہ سہولت سنٹرز پر مشاورتی کاؤنٹرز قائم کئے جائیں گے تاکہ کاشتکاروں کی بھرپور رہنمائی ممکن ہو سکے۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں کسان کارڈ پروگرام پر کاشتکاروں کا اعتماد مسلسل بڑھا ہے، اور اس کے ذریعے کاشتکار اپنی ضرورت کے مطابق زرعی مداخل کی خریداری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نہری پانی کی بروقت فراہمی محکمہ آبپاشی کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔اجلاس میں شریک پاکستان کراپ پروٹیکشن ایسوسی ایشن اور کراپ لائف تنظیموں نے تحصیل اڈاپشن پروگرام میں رضاکا رانہ خدمات کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی، چیئرمین نیشنل سیڈ اتھارٹی ڈاکٹر آصف علی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ، ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ٹاسک فورس پنجاب محمد شبیر احمد خان، ڈائریکٹر جنرل زراعت چوہدری عبدالحمید، نوید عصمت کاہلوں، ڈاکٹر ساجد الرحمٰن، ڈاکٹر عبد القیوم، ڈاکٹر عامر رسول، کنسلٹنٹ محکمہ زراعت ڈا کٹر محمد انجم علی اور دیگر اعلیٰ افسران و زرعی ماہرین شریک ہوئے۔اس کے علاوہ ڈاکٹر محمد اقبال بندیشہ، ڈاکٹر محمد شفیق پتافی،آصف مجید، ڈاکٹر خالد حمید، خواجہ فیاض، شکیل احمد، ذیشان بیگ بھی اجلاس میں موجود تھے جبکہ سعد اکبر، انجینئر سلیم قریشی اور محمد اعظم چیمہ،رشید احمد نے آن لائن شرکت کی۔مزید زراعت کی خبریں
-
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے 11 ارب روپے کی خطیر رقم سے لائیوسٹاک کارڈ کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ،کمشنرساہیوال
-
غیرمعیاری کھاد کی فروخت پر 1 زرعی مرکز پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 1 زرعی مرکز کو سیل کر دیا گیا
-
پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
پی سی جی اے کے اعدادوشمار: کپاس کی پیداوار میں 30 فیصد کمی
-
پاکستان کھجور پیدا کرنیوالا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،پاکستان میں سالانہ 5لاکھ ٹن کھجور پیدا ہوتی ہے
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کی شمسی توانائی پرمنتقلی کے فیز4 پرکام شروع کردیا گیا
-
مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد میں جون کے دوران سالانہ بنیاد پر 25.58 فیصد اضافہ ،حجم 10.8 ارب روپے رہا
-
اونٹ پال ممالک میں پاکستان دنیا کا 8 واں بڑا ملک ہے، ماہرین ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز
-
پنجاب حکومت کا گھوڑوں کی خاص نسل کی ترویج کے منصوبے پر کام کرنے کا فیصلہ
-
زیتوں کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے خوردنی تیل کی ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں،ماہرین جامعہ زرعیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.