عافیہ صدیقی کیس کی سماعت ان کے وکیل کی عدم حاضری کی وجہ سے 13 جون تک کے لیے ملتوی

جمعہ 30 مئی 2025 21:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2025ء) اسلام اباد ہائی کورٹ نے عافیہ صدیقی کیس کی سماعت ان کے وکیل کی عدم حاضری کی وجہ سے 13 جون تک کے لیے ملتوی کر دی جمعہ کو جسٹس سرداراعجازاسحاق نے کیس کی سماعت کی تو انہیں بتایا گیا کہ عافیہ صدیقی صدیقی کے وکیل موجود نہیں ہیں اس پر انہوں نے سماعت 13 جون تک کے لیے ملتوی کر دی۔۔

متعلقہ عنوان :