
صوبائی وزیر سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ کا کوٹلہ محسن خان کا دورہ، متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت
جمعہ 30 مئی 2025 19:40
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے متاثرہ خاندان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ صوبائی حکومت اس مشکل وقت میں متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ہر ممکن امداد فراہم کی جائے گی۔سید قاسم علی شاہ نے مزید کہا کہ حکومت آفات سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کر رہی ہے تاکہ عوام کی مشکلات کم کی جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کیسکو اجلاس ، صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرآاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا تھا‘خواجہ سعد رفیق
-
گلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
-
عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
نوجوان نے نوجوان کزن کو قتل کر کے نعش قبرستان میں چھوڑ دی
-
گورنرسندھ سےعراقی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مذہبی سیاحت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
اسی طرح الیکشن لڑتے رہے تو کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی،خواجہ آصف
-
سیالکوٹ حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی جیت پر انتخابی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ، خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.