
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
پیر 2 جون 2025 17:03

(جاری ہے)
خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ سمبڑیال کی تاریخی فتح محنت عزم اور عوامی خدمت کی سیاست کی فتح ہے، خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ انتخابی نتائج عکاس ہیں کہ عوام نے ترقی اور خوشحالی کے سفر پر مہر لگائی ہے، اہل سمبڑیال نے منافقت اور انتشار کی سیاست کو رد کر کے محبت اور خدمت کی سیاست کو چن کر عوام نے جھوٹ ڈرامے اور تماشوں کی سیاست کو یکسر مسترد کر دیا، خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر سچائی اور عوامی خدمت کی جیت ہوئی ہے،عوام نے ایک مرتبہ پھر وزیر اعلی پنجاب کی خدمت کی سیاست کو چنا ہے، خواجہ عمران نذیرنے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے گی، خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ملک کو صحیح معنوں میں آزاد خودمختار اور اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہمارا مشن ہے۔

مزید قومی خبریں
-
امریکا ،یورپ میں 1لاکھ 35 ہزار پاکستانیوں کا سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے کا انکشاف
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے روٹری کلب انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ کا ملیر جیل واقعے کا نوٹس، آئی جی جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا،ڈی آئی جی جیلز اور سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل معطل
-
کے الیکٹرک کا کم بلنگ پر لوڈ شیڈنگ کرنا اجتماعی سزا دینے کے برابر ہے، شرجیل میمن
-
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور سیکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا
-
چوہدری شافع حسین سے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر عہدیداران کی ملاقات ،پارٹی کے تنظیمی امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
عیدالاضحیٰ کے موقع پر6 سے 9 جون تک صوبہ بھر میں عام تعطیلات ہوں گی
-
گورنرخیبرپختونخواکا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو شہید ائیرپورٹ رکھنے کی قرار داد کی منظوری کاخیرمقدم
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا پشاور میں منعقدہ جرگے سے خطاب
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب پورے ملک میں احتجاج ہو گا، جسے وہ خود لیڈ کرینگے،بیرسٹرگوہر
-
26آئینی ترمیم، آزاد عدالتی نظام ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
سائیکل کو اپنا کر صحت اور قدرتی ماحول کو بچایا جا سکتا ہے‘ مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.