
سیالکوٹ پولیس نے ضمنی الیکشن PP-52 کے لیے جامع سکیورٹی پلان تیار کر لیا
جمعہ 30 مئی 2025 20:10
(جاری ہے)
کیٹیگری A میں 11 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس ، 38 پولنگ سٹیشنز کیٹیگری B میں حساس جبکہ 136 پولنگ سٹیشنز کو C کیٹگری یعنی نارمل قرار دیا گیا ہے ۔انتخابات کے دوران امن و امان قائم رکھنے، بیلٹ پیپرز کی ترسیل اور نتائج کے اعلان تک سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 2091 پولیس افسران و اہلکارتعینات کیے جائیں گے۔
یہ اہلکار پولنگ سٹیشنز، حساس مقامات اور الیکشن کے دیگر مراحل پر اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تمام سکیورٹی اہلکاروں کو سختی سے تاکید کی ہے کہ وہ اپنی ڈیوٹی مکمل غیرجانبداری اور قانون کے مطابق انجام دیں،سیالکوٹ پولیس اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ووٹرز کو ایک پرامن، محفوظ اور سازگار ماحول میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع فراہم ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کیسکو اجلاس ، صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرآاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا تھا‘خواجہ سعد رفیق
-
گلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
-
عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
نوجوان نے نوجوان کزن کو قتل کر کے نعش قبرستان میں چھوڑ دی
-
گورنرسندھ سےعراقی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مذہبی سیاحت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
اسی طرح الیکشن لڑتے رہے تو کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی،خواجہ آصف
-
سیالکوٹ حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی جیت پر انتخابی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ، خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.