
اٹک، عیدالا ضحیٰ کے موقع پر مویشیوں کی خرید وفروخت کے لیے سات عارضی سیل پوائنٹس قائم
ہفتہ 31 مئی 2025 16:00
(جاری ہے)
ان پوائنٹس میں حاجی شاہ روڈبالمقابل وکس سینٹر تحصیل اٹک،خانزداہ ہا ؤ سنگ سوسائٹی تحصیل حضرو، نزد لیدر سیل پوائنٹس تحصیل حسن ابدال،کالج روڈ نزد ریسٹ ہاؤ س تحصیل فتح جنگ،چونگی نمبر پانچ محلہ ہر ی والاتحصیل پنڈگھیب اور ریلوے گراؤنڈ ریلوے سٹیشن جنڈ اور نزد پنجاب کالج تحصیل جنڈشامل ہیں۔اس کے علاوہ مستقل مویشیاں منڈیاں حسب معمول قائم رہیں گی ان میں مویشی منڈی گوندل تحصیل اٹک،مویشی منڈی گلی جاگیر تحصیل فتح جنگ اور مویشی منڈی دومیل تحصیل جنڈ شامل ہیں۔\378
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.