
پاکستان کا بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار
مذہبی منافرت کو سیاسی یا نظریاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا انتہائی افسوسناک ہے، بھارت اپنے تمام شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنائے. ترجمان دفتر خارجہ
میاں محمد ندیم
ہفتہ 31 مئی 2025
16:27

(جاری ہے)
ترجمان نے کہا پاکستان بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبک رجحانات پر شدید تشویش رکھتا ہے اور بھارتی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تمام شہریوں کے مذہبی آزادی، تحفظ اور مساوی حقوق کو یقینی بنائے خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو. ترجمان دفتر خارجہ نے زور دیا کہ ایسے وقت میں جب دنیا کو تحمل، مفاہمت اور بین المذاہب ہم آہنگی کی اشد ضرورت ہے، مذہبی منافرت کو سیاسی یا نظریاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا انتہائی افسوسناک ہے ترجمان نے عالمی برادری سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کا نوٹس لے اور اقلیتوں کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات یقینی بنائے.

مزید اہم خبریں
-
شنگریلا ڈائیلاگ کے بعد امریکہ اور چین کس طرف جا رہے ہیں؟
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کی جیبوں سے 11 ماہ میں 500 ارب روپے نکال لیے
-
پاکستان کا تقریباً انیس ٹریلین کا بجٹ، عوام کے لیے بھی کچھ ہے؟
-
کاروباری ہفتے کے پہلے دو روز میں سونے کے نرخ 6 ہزار900 روپے بڑھ گئے
-
شہباز حکومت ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام
-
غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز پر حملے، اقوام متحدہ کی تنقید
-
آئین صرف فتنۃ الہندوستان پر ہی نہیں بلکہ ہرشعبہ زندگی اور ریاستی نظام پر نافذ کیا جائے
-
پنجاب کابینہ نے پنجاب کی پہلی ’’ ایئر پنجاب پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی‘‘ کے قیام کی منظوری دے دی
-
26ویں آئینی ترمیم اور آزاد عدالتی نظام ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
-
غیر ملک کو اپنا بنائیں
-
تمام عازمین کل منیٰ روانہ ہوں گے، پرسوں حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جائے گا
-
پی آئی اے کا سعودی شہر دمام، ریاض اور القسیم کی پروازوں کے ٹکٹوں پر 50 فیصد کی بڑی رعایت کا اعلان یی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.