کمالیہ،نامعلوم چور موبائل چوری کرکے فرار ہوگیا، مقدمہ درج

ہفتہ 31 مئی 2025 19:25

کمالیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2025ء)نامعلوم چور موبائل چوری کرکے فرار ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق عمر حیات نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم چور نے گھر کی دیوار پھلانگ کر اسکا موبائل مالیت 1لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :