
چھانگا مانگا ،10سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا ،ریسکیو نے تلاش شروع کردی
ہفتہ 31 مئی 2025 19:25
(جاری ہے)
ریسکیو نے صدر امن پریس کلب پتوکی نوید بھٹی کو بتایا کہ تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ چک نمبر 32 سے چکوکی گاؤں کے قریب سے نکلنے والی نہر میں 10سالہ بچہ وسیم ڈوب گیا واقع کی اطلاع پر ریسکیو امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیاتاحال بچے کی نعش نہ مل سکی زرائع کا کہنا ہے کہ بچہ دیگر بچوں کیساتھ نہر میں نہا رہا تھا اے سی چونیاں نے ڈی سی قصور کا حکم ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا پابندی کے باوجود نہروں میں نہانے والوں کا سلسلہ جاری ابتک قصور بھر میں 5اموات ہوچکی ہیں مگر انتظامیہ صرف حکم پر حکم اور فوٹو سیشن تک محدود ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٓلاہورمیں قاتل ڈمپر بے قابو، انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی ناقابلِ قبول ہی: محمد سرور چوہدری
-
امریکہ کی ثالثی پر انحصار کرنے کی بجائے ہمیں اپنی طاقت اور وقار پر یقین رکھنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن
-
بھارت کے خلاف جنگ میں بھی کچھ لوگ پاکستان فوج کے خلاف باتیں کرتے رہے‘ حافظ نعیم الرحمٰن
-
لاہور‘ بوتل میں نشہ آورچیز ملا کر شہری کو لوٹنے والا مالشی گرفتار
-
تربیلا، منگلااورچشمہ ریزوائرمیں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیر ہ 43 لاکھ37 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا
-
طلبہکیلئے سپورٹس کمپلیکس کے دروازے کھول دیئے ، رانا ثنا اللہ
-
ندیم افضل چن کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
ملیرجیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
قیدیوں کے فرارکا واقعہ؛ ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا، شرجیل میمن
-
ریلوے نے لاہور میں اپنے ذیلی ادارے کے دفاتر کو تالے لگا دیئے
-
سید یوسف رضا گیلانی73 ویں سالگرہ 9 جون کو منائیں گے
-
حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.