ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے، عمر ایوب کی کامیابی پر مبارکباد

ہفتہ 31 مئی 2025 19:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مئی2025ء)قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے عالمی چیمپئن ارشد ندیم کو ایشین چیمپئن جتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے ایشین چیمپئن میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ارشد ندیم کی جیت پوری قوم کی جیت ہے،ایشین چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ارشد ندیم نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔ عمر ایوب نے کہاکہ اللہ تعالیٰ ارشد ندیم کو مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے۔

متعلقہ عنوان :