
وٹکوف کی تجویز پر حماس کے ردعمل نے معاہدے کا دروازہ بند کر دیا: اسرائیل
حماس امریکی تجویز پر تبصروں اور تحفظات کے ساتھ مثبت جواب دے گی،ذرائع
اتوار 1 جون 2025 12:00
(جاری ہے)
اخبار نے اطلاع دی ہے کہ حماس نے اپنے ردعمل میں سات سال تک کی جنگ بندی، نئے امدادی ماڈل کی منسوخی اور گذشتہ مارچ سے اسرائیلی فوج کے ان علاقوں سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے جن پر اس نے حملہ کیا تھا۔حماس نے اعلان کیا کہ اس نے ثالثوں کو امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف کی اپنی حالیہ تجویز پر اپنا ردعمل پیش کر دیا ہے۔
حماس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ قومی مشاورت کے ایک دور کے انعقاد کے بعد ہم نے آج ثالثوں کے سامنے امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف کی حالیہ تجویز پر اپنا ردعمل پیش کیا ہے تاکہ ایک مستقل جنگ بندی، غزہ کی پٹی سے جامع انخلا اور ہمارے لوگوں کو امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.