حمیرا ارشد کی یوکے میں منعقدہ بھنگڑا نائٹ میں شاندار پرفارمنس

اتوار 1 جون 2025 12:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2025ء) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے یوکے میں منعقدہ بھنگڑا نائٹ میں اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ حمیرا ارشد کی بھنگڑا نائٹ میں شاندار پرفارمنس پرہال میں موجود پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے شائقین بھی بھنگڑے ڈالتے رہے ۔اس موقع پر حمیرا ارشد نے اپنے مشہور زمانہ گیت پیش کئے ۔