
مسلسل کتنے دن تک بارشیں ہوں گی؟
رواں سال بارشوں کا اب تک کا سب سے تگڑا سلسلہ طوفانی بارشیں برسانے کیلئے تیار
محمد علی
بدھ 25 جون 2025
23:47

(جاری ہے)
لاہور میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
علاوہ ازیں بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 25 جون سے یکم جولائی تک تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس تناظر میں سیکرٹری ہاؤسنگ نورالاامین مینگل نے تمام ایم ڈیز واسا کو نکاسی آب کے انتظامات کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد نے بتایا کہ ممکنہ بارش کے پیش نظر آپریشن سٹاف کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور بارش کے آغاز کے ساتھ ہی تمام فیلڈ عملہ موقع پر موجود ہوگا تاکہ نکاسی آب کے عمل کو بروقت اور مؤثر طریقے سے مکمل کیا جا سکے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور نشیبی علاقوں میں احتیاط برتیں، تاکہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے بچا جا سکے۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی، مختلف واقعات میں 146 افراد جاں بحق
-
امدادی کارروانیوں میں حصہ لینے والا خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3افراد شہید
-
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹرامدادی سرگرمیوں کے دوران لاپتہ ہوگیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا 14 اگست کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے 14 حملے ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیرآعلی پرویزملک کی ملاقات، پٹرولیم ڈویژن سے متعلق امورپرگفتگو
-
وزیراعظم سے اویس احمد لغاری کی ملاقات،پاور ڈویژن سے متعلق امور سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم سے حنیف عباسی کی ملاقات، پاکستان ریلوے سے متعلق امورپر گفتگو
-
پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا
-
لاہور میں ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ،4 نئے کیسز رپورٹ
-
سی ٹی ڈی کے دائرہ کار میں اضافہ ،قبائلی علاقوں میں امن و امان کیلئے خدمات دے گی
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ ، غربت کی شرح 45 فیصد تک جا پہنچی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک اور اعزاز ، جاپان گورنمنٹ کی سرکاری دورہ کی خصوصی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.