
ہوسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کریں
امریکی صدر اگر پاکستان کا دورہ کرتے ہیں تو یہ بڑی کامیابی ہوگی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حالیہ دورہ امریکا بھی پہلے سے طے تھا، ممکن ہے وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ کریں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 25 جون 2025
23:43

(جاری ہے)
پاکستان چاہتا ہے کہ خطے میں امن ہو، تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔ مزید برآں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے زرداری ہائوس میں ملاقات کی۔
انہوں نے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور برطانیہ کی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے درمیان مزید تجارتی استحکام میں اضافے پر اتفاق کیا۔بدھ کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان بھارتی جارحیت کے بعد لندن کے دورے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے دورہ برطانیہ کو سراہا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی حنا ربانی کھر بھی موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
ایران میں نیوکلیئر معائنہ کاری کا دوبارہ آغاز اولین ترجیح، گروسی
-
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این
-
دنیا کے 666 ملین افراد کو اب بھی بجلی میسر نہیں، رپورٹ
-
دنیا شہریوں کو ظالمانہ جرائم سے بچانے میں ناکام، یو این اچیف
-
مسلسل کتنے دن تک بارشیں ہوں گی؟
-
ہوسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کریں
-
عمران خان کو پتا ہے کہ طاقت کا منبہ وزیراعظم کا آفس نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستانی حاجی 5 بار دل کا دورہ پڑنے کے باوجود زندہ بچ گیا
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.