نوشہرہ ورکاں ، موٹر سائیکل ڈمپر سے ٹکرانے سے معمر شخص جاں بحق

اتوار 1 جون 2025 16:40

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر مجوچک کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل روڈ سائیڈ پر کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 70 سالہ بزرگ اللہ دتہ موقع پر جاں بحق ہو گیا، متوفی قاسم پارک بند روڈ تتلے عالی کا رہائشی بتایا گیا ہے، حادثہ کی اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کے جوان موقع پر پہنچے اور زخمی بزرگ جاں بحق ہو چکا تھا تتلےعالی پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :