مسیحی عبادت گاہوں پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ،ڈی پی او بھکر

اتوار 1 جون 2025 16:50

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی خصوصی ہدایات پرعبادتی پروگرام کے سلسلہ میں چرچ ہائے و مسیحی عبادت گاہوں پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ضلع بھر میں چرچ ہائے پر افسران و ملازمان ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اور عبادتی پروگرام میں شامل ہونے والے ہر شخص/ گاڑی/ موٹر سائیکل وغیرہ کو مکمل چیکنگ کے بعد آنے دیا جا رہا ہے

متعلقہ عنوان :