
تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرا کر کلین سوئپ کردیا
پیر 2 جون 2025 01:40
(جاری ہے)
197 رنز کے تعاقب میں صاحبزادہ فرحان تو پہلے ہی اوور میں آؤٹ ہوگئے لیکن پھر محمد حارث نے صائم ایوب کے ساتھ رنز بڑھائے،صائم نے چار چھکے لگائے اور 29 گیندوں پر 45 رنز بنائے۔
حسن نواز نے بھی 13 گیندوں پر 26رنز بنائے۔ دوسری جانب سے محمد حارث چھکے چوکے لگاتے رہے اور رنز بڑھاتے رہے ۔ حارث نے کرئیر کی پہلی سنچری اسکور کی، وہ پاکستان کی جانب سے اوپنرز کے علاوہ ٹی ٹوئنٹی میں سنچری بنانے والے پہلے بیٹربھی بن گئے۔پاکستان نے ہدف اٹھارہویں اوور میں تین وکٹ پر پورا کردیا اور تین میچز کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کیا۔ محمد حارث 107 رنز اور سلمان آغا15 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.