
پاکستانی عازمین کے کھانے پر15 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کیے جا رہے ،وزارت مذہبی امور
جیوں کو اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں سستا و معیاری کھانا مہیا کیا جا رہا ،جس میں روزانہ تین وقت کا مکمل کھانا شامل ہے،ذرائع
پیر 2 جون 2025 18:52

(جاری ہے)
مجموعی طور پر ایک لاکھ 15 ہزار 391 پاکستانی اس سال حج ادا کر رہے ہیں، تاہم پاکستان کو دئیے گئے ایک لاکھ 79 ہزار 210 کے مکمل کوٹے کا صرف 64.39 فیصد ہی استعمال ہو سکا۔
اس طرح 63 ہزار 830 افراد حج سے محروم رہ گئے۔ذرائع کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر10 ذی الحج کو عازمین کو خصوصی دیسی کھانے پیش کیے جائیں گے جن میں ناشتہ میں آملیٹ، حلوہ، خبس/روٹی اور دودھ والی چائے، دوپہر میں چکن بخاری، دال مونگ، روٹی اور سیب جبکہ رات کے کھانے میں آلو مٹن قیمہ، مکس سبزی، متنجن، روٹی، سبز چائے اور دیگر اشیاء شامل ہوں گی۔عازمین کو ہر کھانے کے ساتھ جوس یا لسی، پانی اور پھل بھی فراہم کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ طویل دورانیے کا حج 40 سے 46 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے، جبکہ کم دورانیے کا حج 22 سے 25 روز پر محیط ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمٰی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے؟
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
-
حافظ آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
-
تیل کے وسیع ذخائر کے دعووں کے باوجود ملک میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری
-
پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں
-
عطا اللہ تارڑ کا این اے 66 ضمنی انتخابات کیلئے بلال فاروق تارڑ کی بطور ن لیگ امیدوار نامزدگی پر اظہار تشکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.