
عید الاضحی ٰپر صفائی کے مثالی انتظامات کئے جائیں گے،ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سیالکوٹ
پیر 2 جون 2025 19:50
(جاری ہے)
کاشف نواز نے کہا کہ عید کی رات 12 بجے سے خصوصی صفائی آپریشن شروع کیا جائے گا۔ گھروں میں بائیو گریڈ ایبل ویسٹ بیگز تقسیم کیے جائیں گے۔
یونین کونسل اور گائوں کی سطح پر عارضی کولیکشن پوائنٹس بنائے جائیں گے۔ عید آپریشن کے لیے فاضل مشینری بھی حاصل کی جائے گی۔سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے تحصیل ، ضلع اور ریجن سطح پر کنٹرول روم بنائے جائیں گے تاکہ عوام کو کوئی بھی پریشانی درپیش ہوتو فوراً ہیلپ لائن 1139 پر رابطہ کریں تاکہ اس کا فوری ازالہ کیا جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.